Official Web
Browsing Category

کھیل

لاہور قلندرز کو بڑا دھچکا، 3 کھلاڑی پی ایس ایل چھوڑ کر وطن روانہ

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فائیو کے سیمی فائنل سے قبل لاہور قلندرز کو ایک بڑا دھچکا اس وقت لگا جب اس کے آسٹریلوی کھلاڑی کرس لین نے اعلان کیا کہ وہ پی ایس ایل چھوڑ کر فوری طور پر وطن واپس جا رہے ہیں۔ جارح مزاج بیٹسمین نے اتوار کی دوپہر…

پی ایس ایل کے سیمی فائنل میں رسائی حاصل کرنے والی چاروں ٹیموں کا فیصلہ ہوگیا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 5 ویں ایڈیشن کے سیمی فائنلز میں رسائی حاصل کرنے والی چاروں ٹیموں کا فیصلہ ہوگیا۔ سیمی فائنلسٹ ٹیموں کا فیصلہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور کراچی کنگز کے درمیان کھیلے گئے لیگ کے آخری گروپ میچ کے دوران ہوا۔ کوئٹہ…

رمیز راجہ اور شعیب اختر،شرجیل خان کو موٹاپے کا طعنہ دینے لگے

ویب سائٹ ’’کرکٹ پاکستان‘‘ کے مطابق سابق اسپیڈ اسٹار نے کہا کہ لاہور قلندرز کیخلاف شرجیل کی ففٹی خوش آئند رہی لیکن ان کو اپنا بڑھا ہوا پیٹ اور موٹاپا کم کرنا ہوگا،پی ایس ایل ٹیم کراچی کنگز میں منتخب ہونے کے بعد بھی ان کے پاس فٹنس بہتر بنانے…

پہلی بار سیمی فائنل میں پہنچنے کی بہت خوشی ہے، کرس لین

لاہور:  لاہور قلندرز کے اوپنر کرس لین کا کہنا ہے کہ پہلی بار سیمی فائنل میں پہنچنے کی بڑی خوشی ہے، جیت کا تسلسل سیمی فائنل میں بھی برقرار رکھنے کی کوشش کریں گے۔ قذافی اسٹیڈیم میں شیڈول پریس کانفرنس میں کرس لین کا کہنا تھا کہ مجھے دن…

پاکستان کی پہلی موبائل گالف ایپ کی تیاری

اسلام آباد:  ملک کی تاریخ میں پہلی مرتبہ گالف کے مقابلوں کے بروقت نتائج حاصل کرنے کے لیے نئے جم گالفرز کے نام سے پاکستان کی پہلی موبائل گالف ایپ تیار کرلی گئی۔ گالف کے کھیل کا شمار دنیا کے مقبول ترین کھیلوں میں ہوتا ہے پاکستان بھرمیں…

ناک آؤٹ میچز کراچی میں ہی کرائیں، فرنچائزز کا مطالبہ

کراچی:  ناک آؤٹ میچز کراچی میں ہی کرائیں، پی ایس ایل کی بعض فرنچائزز نے بورڈ سے مطالبہ کر دیا۔ کورونا وائرس سے پی ایس ایل 5 بْری طرح متاثر ہوئی ہے، میچز اب شائقین کے بغیر کھیلے جا رہے ہیں، غیرملکی کرکٹرز بھی واپس چلے گئے، پی سی بی…

پی ایس ایل: قلندرز کے غیر ملکی کھلاڑیوں کا پورے ایونٹ تک پاکستان میں رکنے کا اعلان

اہور:  لاہور قلندرز کے کرکٹ دیوانوں کے لیے خوشخبری ہے کہ کرونا وائرس خدشے سے تمام غیر ملکی کھلاڑی اپنے آخری میچ تک پاکستان ہی رہیں گے جبکہ دیگر پانچوں ٹیموں مہمان کرکٹر اپنے اپنے وطن واپس روانہ ہو گئے، صرف اتنا ہی نہیں بلکہ جارح مزاج بلے…

پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل فائیو کے شیڈول میں تبدیلی کردی

کراچی: پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے فرنچائز مالکان سے رابطہ کرکے پی ایس ایل میچز شیڈول کے مطابق جاری رکھنے پر اتفاق کیا گیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان سپر لیگ کے تمام فرنچائز مالکان سے کانفرنس کال پر رابطہ کیا جس میں پی ایس ایل…

بھارت نے کورونا وائرس کے خوف سے آئی پی ایل منسوخ کردی

نئی دلی: بھارتی کرکٹ بورڈ نے کورونا وائرس کے خوف سے انڈین پریمیئر لیگ منسوخ کردی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بی سی سی آئی کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کی وجہ سے پہلے آئی پی ایل کے نئی دلی میں شیڈول میچز منسوخ کرنے کا اعلان کیا تھا تاہم اب…

کورونا وائرس: انگلینڈ نے سری لنکا کے ساتھ ٹیسٹ سیریز منسوخ کردی

انگلش کرکٹ بورڈ نے کورونا وائرس کے باعث سری لنکا میں ہونے والی ٹیسٹ سیریز منسوخ کردی۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق انگلش کرکٹ بورڈ کی جانب سے فیصلہ سامنے آنے کے بعد سری لنکا میں موجود انگلینڈ کے تمام کھلاڑی اور اسٹاف فوری طور پر…