Official Web
Browsing Category

کھیل

سابق برٹش اوپن اسکواش چیمپئن اعظم خان کورونا وائرس کے باعث انتقال کرگئے

پاکستان کے لیے 4 مرتبہ اسکواش کا برٹش اوپن جیتنے والے اعظم خان کورونا وائرس کے باعث لندن میں انتقال کرگئے۔ اعظم خان کے خاندانی ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ اعظم خان کا انتقال کورونا وائرس کے سبب ہوا۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ ہفتے ایلنگ اسپتال…

پی سی بی: کنٹریکٹ کھلاڑیوں کو چار لیگز میں شرکت کی اجازت، این او سی پالیسی جاری

اہور:  پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سینٹرل اور ڈومیسٹک کرکٹ یافتہ کھلاڑیوں کے لیے نو ابجیکشن سرٹیفکیٹ (این او سی) پالیسی جاری کر دی ہے۔ بورڈ آف گورنرز کے 57 ویں اجلاس میں جائزہ لینے کے بعد اس پالیسی کی منظوری دی گئی۔ پالیسی کے تحت…

عامرخان نے شادی ہال کورونا سے جنگ میں استعمال کرنے کیلیے پیش کر دیا

لندن: پاکستان نڑاد برطانوی باکسر عامر خان نے بولٹن میں موجود اپنا شادی ہال کورونا وائرس سے جنگ میں استعمال کرنے کیلیے پیش کردیا۔ 33 سالہ سابق ورلڈ لائٹ ویلٹر ویٹ چیمپئن نے ٹویٹر اکاؤنٹ پر اپنی پوسٹ میں کہا کہ میں اس بات سے اچھی طرح واقف…

کورونا وبا سے لڑنے والے ڈاکٹر اور نرسز ہمارے ہیروز ہیں، وقار یونس

لاہور: قومی ٹیم کے بولنگ کوچ وقار یونس کا کہنا ہے کہ کورونا سے دوسروں کو بچانے کے لیے ڈاکٹر، نرسز اور تمام میڈیکل اسٹاف جو اپنا اپنا کردار ادا کررہا ہے، وہ سب ہمارے ہیروز ہیں۔ اپنے ایک ویڈیو پیغام میں وقاریونس کہتےہیں کہ سوشل میڈیا پر…

پی ایس ایل میں شرکت کے بعد انٹر نیشنل کرکٹرز کی ازخود تنہائی

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں شامل کرکٹرز نے اپنے ممالک پہنچ کر خود کو تنہائی میں رکھا ہوا ہے۔ دنیا بھر میں پھیلی وبا کورونا وائرس کی وجہ سے پاکستان سپر لیگ کو پہلے محدود کیا گیا اور پھر منسوخ کر دیا گیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی…

کورونا وائرس کے باعث ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ٹرافی ٹور بھی ملتوی

دنیا بھر میں پھیلے کورونا وائرس کے باعث آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ٹرافی ٹور کا پلان ملتوی کر دیا۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹوئنٹی ورلڈ کپ ٹرافی کو رواں برس اپریل میں دنیا کے سفر پر لے کر نکلنا تھا لیکن آئی سی سی نے ٹرافی ٹور پلان فی…

کرونا وائرس کے باعث آئی سی سی نے تمام کوالیفائر ایونٹس ملتوی کر دیئے

دبئی:  کرونا وائرس کے باعث آئی سی سی نے اپنے تمام کوالیفائر ایونٹس ملتوی کر دئیے۔ دنیا میں مہلک وائرس کرونا کے پیش نظر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے 30 جون سے پہلے ہونے والے تمام ایونٹس ملتوی کیے گئے ہیں، ملتوی کئے گئے ایونٹس میں مینز…

اٹلی کا رگبی اسٹارکوروناکیخلاف جنگ میں ایمبولینس ڈرائیور بن گیا

لاہور: اٹلی کا انٹرنیشنل رگبی اسٹار میکسم مبادا کورونا وائرس کیخلاف جنگ میں ایمبولینس ڈرائیور بن گیا۔ وبا کی وجہ سے تباہی نہ پھیلتی تو گذشتہ ہفتے میکسم مبادا کو 60 ہزار تماشائی انگلینڈ کیخلاف ایکشن میں دیکھتے، بہرحال انھوں نے گھر پر…

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کی قسمت کا فیصلہ 29مارچ کو ہوگا

دبئی: آئی سی سی حکام کا کہنا ہے کہ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے انعقاد کا حتمی فیصلہ 29 مارچ کو کیا جائیگا تاہم کرکٹ آسٹریلیا کے چیف کیون رابرٹس کو بھرپور یقین ہے کہ تمام کھیل چند ہفتوں یا مہینوں میں معمول کیمطابق دوبارہ شروع ہو جائیں گے۔ میڈیا…

رونالڈو کا کورونا وائرس کیخلاف جنگ لڑنے کیلیے ایک ملین یورو کا عطیہ

اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو  نے کورونا وائرس کے خلاف جنگ لڑنے کے لیے ایک ملین یورو کا عطیہ کیا ہے۔ خبررساں ادارے رائٹرز کے مطابق کرسٹیانو رونالڈو نے ایک ملین یورو  پرتگال کے دارالحکومت لسبون کے سینٹا ماریہ اسپتال اور پورٹو کے سینٹو…