Official Web
Browsing Category

کھیل

غیرملکی پلیئرز نے محبت کے پھولوں سے دامن بھرلیا

کراچی: پاکستان آنے والے غیرملکی کھلاڑیوں نے محبت کے پھولوں سے دامن بھرلیا جب کہ شین واٹسن نے دورے کو یادگار قرار دے دیا۔ پاکستان میں کھیلے گئے پی ایس ایل کے میچز کو دلچسپ بنانے اور یہاں کے شائقین کو کھیل کے سنسنی خیز لمحات سے لطف اندوز…

واڈا سے تنازع پر بھارتی بورڈ نے گھٹنے ٹیک دیے

ممبئی: بھارتی کرکٹ بورڈ نے آخر اینٹی ڈوپنگ ایجنسی تنازع پر گھٹنے ٹیک دیے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے چیئرمین ششانک منوہر اور بی سی سی آئی کے اعلیٰ حکام و کمیٹی آف ایڈمنسٹریٹرز کے نمائندوں کے درمیان مختلف معاملات پر بات ہوئی جس میں مقامی…

بھارت پی ایس ایل کو ناکام بنانے کی کوششیں کر رہا ہے، چیئرمین پی سی بی

لاہور:  پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین احسان مانی نے کہا ہے کہ بھارت پہلے دن سے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کو ناکام بنانے کی کوششیں کر رہا ہے۔ چیئرمین پی سی بی کا پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل فور) کے کامیاب انعقاد کے بعد پریس…

پی ایس ایل کے بہترین کھلاڑیوں پر مشتمل 12 رکنی ٹیم کا اعلان

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے تشکیل دیے گئے پینل نے پی ایس ایل 4 کے بہترین کھلاڑیوں پر مشتمل 12 رکنی ٹیم تشکیل دی ہے جس کا کپتان اے بی ڈویلیئرز کو منتخب کیا گیا ہے۔ مدثر نظر، رمیز راجا اور ڈینی موریسن پر مشتمل تین رکنی پینل نے…

پاکستان میں جلد غیر ملکی ٹیموں کی آمد شروع ہوجائے گی، آئی سی سی چیف

کراچی: آئی سی سی کے چیف ایگزیکٹیو ڈیو رچرڈسن نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے خطرناک ترین دور سے نکل آیا،جلد غیرملکی ٹیموں کی آمد بھی شروع ہو جائے گی۔ پی ایس ایل کا انعقاد خوش آئند ہے،ملک میں آہستہ آہستہ کرکٹ واپس آرہی ہے،بھارت نے آئی…

پی ایس ایل 4؛ رمیز راجا کے سوشل میڈیا پر چرچے

پی ایس ایل 4 کا جنون پورے عروج پر ہے شائقین کرکٹ جہاں اپنی پسندیدہ ٹیموں کو سپورٹ کررہے ہیں وہیں سوشل میڈیا پر پی ایس ایل 4 کے حوالے سے مختلف پوسٹس بھی شیئر کرائی جارہی ہیں تاہم سوشل میڈیا پر پی ایس ایل کے ساتھ سابق کرکٹر اور کمینٹیٹر رمیز…

سانحہ کرائسٹ چرچ ، پی ایس ایل کی اختتامی تقریب سادہ رکھی جائے،شاہدآفریدی

راچی:  اسٹارآل راؤنڈر شاہد خان آفریدی نے سانحہ کرائسٹ چرچ کے سوگ میں پی ایس ایل فور کی اختتامی تقریب سادہ رکھنے کا مطالبہ کردیا۔ اپنے ٹوئیٹر بیان میں شاہدآفریدی کا کہنا تھا کہ نیوزی لینڈ کی مسجد میں بے گناہ 9 پاکستانیوں سمیت 49…

فٹبال ورلڈ کپ 2022، قطر کیساتھ کویت اور عمان کو بھی میزبان بنانے کا فیصلہ

اہور:  فیفا نے فٹبال ورلڈ کپ 2022 کے لئے قطر کے ساتھ ساتھ کویت اور عمان کو بھی میزبان بنانے کا فیصلہ کر لیا۔ کھیل کی عالمی باڈی کا اجلاس آج امریکی ریاست میامی میں ہو رہا ہے۔ فیفا نے ورلڈ کپ 2022 کیلئے قطر کے ساتھ کویت اور عمان کو بھی…

گورنر ہاؤس کراچی میں پی ایس ایل کی فائنلسٹ ٹیموں کے اعزاز میں تقریب

کراچی:  تقریب کے دوران گورنر عمران اسماعیل نے کھلاڑیوں کو اجرک کا تحفہ دیا۔ پی ایس ایل فور کے فائنل میں پہنچنے والی ٹیموں پشاورزلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے اعزاز میں تقریب ہوئی۔ صدر مملکت عارف علوی اورآئی سی سی کے چیف ایگزیکٹو ڈیو…

پی ایس ایل 4 کی ٹرافی نیشنل اسٹیڈیم کراچی پہنچ گئی، قبضے کی جنگ کل ہوگی

کراچی: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل 4) کی ٹرافی کی رونمائی آج نیشنل اسٹیڈیم میں ہوئی جہاں فائنل میں جگہ بنانے والی ٹیموں کے کپتان سرفراز احمد اور ڈیرن سیمی کا ٹرافی تھامے فوٹو سیشن ہوا۔  پی ایس ایل 4 فائنل کا ٹاکرا کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور…