Official Web
Browsing Category

صنعت و تجا رت

ایف بی آر نے مزید 12 بے نامی جائیددادوں کا سراغ لگالیا

اسلام آباد:  ایف بی آرنے 16 ارب روپے سے زائد مالیت کی بے نامی جائیدادیں رکھنے والوں کے خلاف آئندہ ہفتے مزید بارہ ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایف بی آر کے ڈائریکٹریٹ جنرل انسداد بے نامی اقدامات نے ملک میں مزید بارہ بے نامی…

ہفتے کے روز سونے کی فی تولہ قیمت 2150 روپے گرگئی

کراچی: ہفتے کے روز صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ اور دس گرام قیمت میں بالترتیب 2150 روپے اور 1844 روپے کی کمی ہوئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق عالمی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 42 ڈالر گر گئی جس کے بعد عالمی بازار میں فی اونس…

رواں مالی سال، 8 ماہ میں 2 کھرب 72 ارب روپے محصولات موصول

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے رواں مالی سال کے 8 ماہ کے دوران 2 کھرب 72 ارب روپے ریونیو حاصل کیا جو 8ماہ کے دوران رکھے گئے ہدف سے کئی گناہ کم ہے۔ ایف بی آر نے رواں مالی سال کے دوران 2 کھرب 72 ارب روپے محصولات حاصل کی ہیں جو رواں…

پاکستان اور یورپی یونین کے درمیان ایک کروڑ 30 لاکھ یورو کا معاہدہ

اسلام آباد: یورپی یونین اور پاکستان کے درمیان پبلک فنانشل منیجمنٹ کے لیے ایک کروڑ 30 لاکھ یورو کا معاہدہ طے پاگیا ہے۔ معاہدے کی دستاویزات پر سیکریٹری اقتصادی امور سید پرویز عباس اور یورپی یونین کی سفیر انڈرولہ کامینارا نے دستخط کئے۔…

آئی ایم ایف مشن کی پاکستان کو 45 کروڑ ڈالر کی قسط جاری کرنے کی سفارش

پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان قرض کی اگلی قسط کے اجرا کیلئےمذاکرات مکمل ہوگئے۔ آئی ایم ایف مشن نے پاکستان کو 45 کروڑ ڈالر کی قسط جاری کرنے کی سفارش کردی۔ عالمی مالیاتی فنڈ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق قسط…

سٹاک مارکیٹ: بدترین مندی کا تسلسل جاری، مزید 70 ارب روپے ڈوب گئے

لاہور:  پاکستان سٹاک مارکیٹ میں بین الاقوامی سطح پر کرونا وائرس کے باعث غیر یقینی صورتحال چھائی ہوئی ہے، کاروباری ہفتے کے تیسرے روز کے دوران مزید 520 پوائنٹس کی مندی دیکھی گئی جس کے بعد انویسٹرز کے مزید 70 ارب روپے ڈوب گئے ہیں۔ تفصیلات…

ایرانی سرحد بند ہونے سے ایل پی جی کی قیمت میں 50 روپے فی کلو تک اضافہ

کراچی: ایرانی سرحد بند ہونے سے ملک بھرمیں ایل پی جی کی قیمت میں 50 روپے فی کلوتک اضافہ ہوگیا ہے۔ کورونا وائرس کے باعث ایرانی سرحد بند ہونے سے ملک بھرمیں ایل پی جی کی قیمت میں 50 روپے فی کلوتک اضافہ ہوگیا ہے جس کے بعد ایل پی جی کی قیمت…

ورلڈ بینک نے 75 کروڑ ڈالر کے قرض کی منظوری مؤخر کردی

اسلام آباد: ورلڈ بینک نے پاکستان کی جانب سے کچھ طے شدہ شرائط پر پیشرفت نہ ہونے کی وجہ سے 75 کروڑ ڈالر مالیت کے دو قرضوں کی فراہمی روک دی ہے۔ ورلڈ بینک کی جانب سے قرضے ’ بجٹری سپورٹ لون‘ کے طور پر دیے جانے تھے تاہم صوبوں کے درمیان خدمات…

سونا ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح 96300 روپے پر پہنچ گیا

لاہور:  ملک بھر میں رواں ہفتے کے پہلے کاروباری روز کے دوران فی تولہ سونا اور دس گرام کی سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 2000 اور 1715 روپے کا اضافہ دیکھا گیا۔ تفصیلات کے مطابق عالمی سطح پر سونے کی قیمتوں میں 40 امریکی ڈالرز کا اضافہ دیکھا…

پیٹرولیم مصنوعات کا درآمدی بل 21 فیصد تک گر گیا

پیٹرولیم مصنوعات کا درآمدی بل 21 فیصد تک گر گیا جب کہ خام تیل کے درآمدی بل میں  بھی 23 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ رواں مالی سال کے پہلے سات مہینوں میں پاکستان کا پیٹرولیم گروپ کا درآمدی بل 17.91 فیصد کمی سے 7 ارب 13کروڑ ڈالر رہا جب کہ…