Official Web
Browsing Category

صنعت و تجا رت

بے نامی جائیدادوں کی ایڈ جوڈیکیٹنگ اتھارٹی غیر فعال

 اسلام آباد:  حکومت کی جانب سے بے نامی جائیداددیں و اثاثوں کے ریفرنسزنمٹانے کیلیے قائم کردہ ایڈجوڈیکیٹنگ اتھارٹی کاایپلٹ ٹربیونلز کے عدم قیام اور انسداد بے نامی ایکٹ 2017 کے خلاف دائر مقدمات کے باعث معذور ہونے کا انکشاف ہوا ہے اور ایپلٹ…

کورونا؛ غیرملکی سرمایہ کاروں نےپاکستان اسٹاک ایکسچینج سے 73 ملین ڈالر نکال لیے

کراچی:   کورونا  وائرس کے خوف نے غیرملکی سرمایہ کاروں کو بھی لپیٹ میں لے لیا ہے اور پاکستان اسٹاک ایکسچینج سے سرمایہ نکال رہے ہیں۔ 4 برسوں کے وقفے کے بعد گزشتہ سال غیرملکی سرمایہ کاری میں بتدریج اضافہ ہوا تھا مگر اب کورونا کے عالمی…

حقوق کے حصول کیلیے کراچی کی ٹاؤن انڈسٹریل ایسوسی ایشنز متفق

ساتوں ٹاؤن انڈسٹریل ایسوسی ایشنز نے غیرواضح صنعتی پالیسی اور مسائل برقرار رہنے پرحکومت کیخلاف سخت موقف اپنانے پر اتفاق کرلیاہے۔ ذرائع نے ایکسپریس کو بتایا کہ کراچی کی ساتوں ٹاؤن انڈسٹریل ایسوسی ایشنز مجموعی برآمدات اور ریونیو کے حجم میں…

8 ماہ میں موبائل فونز کی درآمدات میں 81 فیصد اضافہ

اسلام آباد:  جولائی سے فروری میں موبائل فونز کی درآمدات میں 81 فیصد اضافہ ہوا موبائل فونز کی درآمدات 86کروڑ 48لاکھ ڈالرز رہیں۔ وزارت تجارت نے درآمدات میں اضافے سے متعلق اعدادوشمار جاری کر دیے،دستاویز کے مطابق جولائی سے فروری میں…

امریکا کی پاکستان کو اضافی مصنوعات پر ڈیوٹیز میں رعایت سے معذرت

سلام آباد: ذرائع کے مطابق امریکا نے پاکستان کو اضافی مصنوعات پر ڈیوٹیز میں رعایت سے معذرت کر لی ہے۔ پاک امریکا تجارتی حکام کے درمیان حالیہ مذاکرات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان نے امریکا سے جی ایس پی کے تحت…

چین نے شعبہ توانائی میں 12.4ارب ڈالر سرمایہ کاری کی، سی پیک اتھارٹی

اسلام آباد: چین نے سی پیک کے تحت پاکستان میں توانائی کے شعبے میں 12.4 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کی ہے۔ سی پیک اتھارٹی اعداد و شمار کے مطابق ستمبر 2019ء تک اس نے 12 توانائی کے12 پیداواری منصوبوں پر کام کیا،جن میں زیادہ تر نے کمرشل آپریشنز…

سونا ایک بار پھر مہنگا، فی تولہ قیمت میں 1950 روپے اضافہ

راچی  سونا ایک بار پھر مہنگا ہوگیا۔ سونے کی فی تولہ قیمت 1950 روپے اضافے کے بعد 94 ہزار 100 روپے ہوگئی۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت میں 1671 روپے اضافہ ہوا جس کے بعد 10 گرام سونے کی قیمت 80 ہزار 675 روپے ہوگئی۔ انٹرنیشنل مارکیٹ…

ملک کو8 ماہ میں 15 ارب 70 کروڑڈالرسے زائد تجارتی خسارے کا سامنا

اسلام آباد: ممبرکسٹم ایف بی آرکا کہنا ہے کہ رواں مالی سال فروری تک 31.3 ارب ڈالر کی درآمدات جبکہ 15.6 ارب ڈالر کی برآمدات ہوئی۔ سینیٹ کی فنکشنل کمیٹی برائے کم ترقی یافتہ علاقہ جات کے اجلاس کے دوران درآمدات اور برآمدات کی صورتحال پر ممبر…

پیاز کی برآمد پر 31 مئی تک پابندی

اسلام آباد: وفاقی وزارت غذائی تحفظ و تحقیق نے پیاز کی ایکسپورٹ پر پابندی عائد کر دی۔ اقتصادی رابطہ کمیٹی نے پیاز کی ایکسپورٹ پر پابندی کا فیصلہ کیا تھا، وفاقی وزارت نیشنل فوڈ سیکیورٹی نے پابندی کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔ پیاز کی ایکسپورٹ…

ٹیکسٹائل انڈسٹری، خام مال کی قیمتوں میں 100فیصداضافہ

چین سے خام مال کی درآمدی سرگرمیوں کی معطلی سے ٹیکسٹائل انڈسٹری کے بنیادی خام مال کی قیمتوں میں 100فیصد کااضافہ ہوگیاہے جواس شعبے کی پیداواری سرگرمیوں میں رکاوٹ کاباعث ہے۔ ٹیکسٹائل سیکٹر کے نمائندوں نے مقامی صنعتوں کو بحران سے نکالنے کے…