Official Web
Browsing Category

تعلیم و صحت

چھ پھلوں اور سبزیوں کے چھلکے بھی قابل استعمال ہوتے ہیں

ہم زیادہ تر پھلوں اور سبزیوں کے چھلکوں کو کچرے دان میں ڈال دیتے ہیں کیونکہ ہم یہ نہیں جانتے کہ انہیں ہم کہاں کہاں استعمال کر سکتے ہیں لیکن ان کے چھلکوں کو سنبھالنے سے ناصرف آپ کا ماحول صاف ہوگا بلکہ اس سے آپ کی زندگی بھی آسان ہوجائے گی۔…

کم چکنائی والا دودھ بڑھاپے کو دور رکھنے میں مددگار

یویارک: کم چکنائی والا دودھ بڑھاپے کی رفتارکوکم کرسکتا ہے اورایک سروے سے انکشاف ہوا ہےکہ اس کے استعمال سے انسانی کروموسوم کے سرے پر موجود ٹیلومریز کے سکڑنے کی رفتار سست ہوجاتی ہے۔ ہم جانتے ہیں کہ عمر گزرنے کے ساتھ ساتھ ٹیلومریز کی لمبائی…

کالے بُھنے چنوں کی غذائی افادیت جانیے

کالے بُھنے چنوں کا تعلق دالوں کے خاندان سے ہے اور یہ چنے پلانٹ بیسڈ پروٹین حاصل کرنے کا بہترین ذریعہ سمجھے جاتے ہیں۔ کالے بھنے چنوں کا استعمال کرنے سے ذیابیطس، بلند فشار خون، نظامِ ہاضمہ بہتر ہونے کے ساتھ ساتھ بال، جلد اور ہڈیاں…

یہ تین موبائل گیمز آپ کی یادداشت اور فکری لچک بڑھا سکتے ہیں!

کیلیفورنیا:  تین ڈجیٹل گیمز ایسے ہیں جو بچوں اور بڑوں کی یادداشت، سوچنے کی قوت اور کسی کام پر ارتکاز یعنی فوکس کو بڑھا سکتے ہیں، اچھی بات یہ ہے کہ سائنس دانوں نے ان گیمز کی افادیت کے سائنسی ثبوت بھی فراہم کیے ہیں۔ یہ تمام گیم گوگل پلے…

کیا الٹرا ساؤنڈ سے کینسر کا علاج بھی ہوسکے گا؟

یساڈینا، کیلیفورنیا:  سائنسدانوں نے کم شدت والی الٹرا ساؤنڈ لہریں سرطان زدہ پھوڑوں (کینسر ٹیومر) پر مرکوز کرکے انہیں اس انداز سے ختم کرنے میں کامیابی حاصل کی ہے کہ آس پاس کے صحت مند خلیوں کو کچھ بھی نہیں ہوا۔ واضح رہے کہ الٹرا ساؤنڈ…

عام گھریلو کیمیکل بچوں کی دماغی کمزوری کی وجہ قرار

نیویارک:  ایک شائع شدہ رپورٹ کے مطابق بالخصوص امریکا اور یورپ کے گھروں میں عام استعمال ہونے والے کیمیکل نہ صرف بچوں کے آئی کیو (ذہانتی پیمائش) میں کمی کی وجہ بن رہے ہیں بلکہ کسی نہ کسی طرح ان کے دماغ اور اعصابی نظام کو بھی نقصان…

16 پیچیدہ امراض کا شہد اور دارچینی سے علاج

قرآن پاک میں اللہ تعالیٰ نے شہد کے بارے میں فرمایا ہے کہ ’’اس میں لوگوں کے لیے شفا ہے۔‘‘ ٭آیورویدک اور طب یونانی میں شہد کو تمام بیماریوں کے علاج کے لیے رام بان یعنی اکسیر قرار دیا گیا ہے۔ جدید تحقیق سے بھی یہ بات ثابت ہو گئی ہے کہ…

چائے، ہماری صحت کی دشمن یا دوست؟

چائے دنیا کے سب سے زیادہ پسند کیے جانے والے مشروبات میں سے ہے۔ سر میں درد سے نجات پانی ہو یا دن بھر کی تھکاوٹ سے چھٹکارا پانا ہو، مہمانوں کی خاطرتواضع کا معاملہ ہو یا بڑوں کی سیاسی بیٹھک، خوشی کی گھڑی ہو یا غم کا موقع ، چائے ہماری تہذیبی…

کریلے میں کینسر کو روکنے والے طاقت ور اجزا کی موجودگی ثابت

میسوری، امریکہ: کریلا کئی سوسال قبل چین سے پاکستان اور بھارت پہنچا اور اب بھی اسے بطور سبزی یا گوشت میں ملا کر کھایا جاتا ہے، کریلے کے بارے میں انکشاف ہوا ہے کہ اس میں سرطان کو روکنے والے طاقتور اجزا موجود ہیں۔ آیو ویدرک اور طبِ یونانی…

ذہنی تناؤ بڑھانے والی 5 ایسی عادتیں جو آپ میں بھی ہوسکتی ہیں

آج کل تقریباً ہر دوسرا شخص ذہنی تناؤ کا شکار ہے اور اس ذہنی تناؤ کی متعدد وجوہات ہیں جن میں کام کے دباؤ سے لے کر ناقص طرزِ زندگی بھی شامل ہے۔ کسی بھی قسم کا دباؤ انسانی صحت کو متاثر کرنے کا باعث بنتا ہے، تناؤ اور دباؤ کی کیفیت نا صرف…