Official Web
Browsing Category

تعلیم و صحت

کراچی کا پولیو وائرس ایران کے صوبے سیستان بلوچستان میں دریافت

کراچی میں پایا جانے والا پولیو وائرس ایران کے صوبے سیستان بلوچستان کے سیوریج کے پانیوں میں پایا گیا ہے جب کہ وفاقی حکومت نے صوبہ سندھ کی حکومت کی جانب سے پولیو کے خاتمے کے حوالے سے کیے جانے والے اقدامات پر شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے۔…

افطار کے دوران کیچپ کا زیادہ استعمال نقصان دہ

اہور:  پاکستانی ہر ڈش کے ساتھ کیچپ کھانا پسند کرتے ہیں اور یہی وجہ ہے کہ ماہ رمضان میں کیچپ کے استعمال میں بھی اضافہ ہو جاتا ہے۔ کیا کبھی آپ نے کیچپ کی بوتل پر لکھے اجزا پر غور کیا ہے، آئیے سب سے پہلے ان کے بارے میں جانتے ہیں۔ میڈیا…

سرخ اور میٹھے تربوز کی پہچان سیکھیں

ایک تربوز بیچنے والے سے کسی گاہک نے پوچھا کہ وہ کیسے میٹھا تربوز پہچان لیتا ہے۔ دکاندار نے جواب دیا کہ کچھ نہیں خاندانی گُر ہے کہ ایک دو تربوز اٹھاو گاہک کے سامنے اسے بجا کر دیکھو اور دوسرا یا تیسرا تربوز اٹھا کر اسے دے دو۔ لیکن ہم یہاں…

مائیں بچوں کو دودھ پلائیں اور امراضِ قلب سے محفوظ رہیں

ایتھنز: ماں اور بچے کا ساتھ ایک فطری تحفہ ہے اور اب معلوم ہوا ہے کہ وہ مائیں جو اپنے بچوں کو باقاعدگی سے اپنا دودھ پلاتی ہیں اور دیگر خواتین کے مقابلے میں دل کے امراض سے دوررہتی ہیں۔ یہ تحقیقات یورپی سوسائٹی آف اینڈوکرائنالوجی کی سالانہ…

شاخ گوبھی اب سرطان کے خلاف بھی مؤثر ثابت

وسٹن:  ایکسپریس نیوز کے انہی صفحات پر آپ شاخ گوبھی (بروکولی) کےلاتعداد فوائد کے متعلق پڑھ چکے ہیں اور اب اسی جادوئی سبزی میں ایک مرکب دریافت ہوا ہے جو کینسر کو روکنےمیں انتہائی مؤثر ثابت ہوتا ہے۔ ہفت روزہ جریدے ’سائنس‘ میں شائع رپورٹ…

تیز چلنے والے افراد طویل زندگی پاتے ہیں، تحقیق

لندن: دو برطانوی جامعات نے مشترکہ سروے کے بعد کہا ہے کہ جو افراد سست چلتے ہیں ان کی زندگی مختصر اور تیز قدموں سے چلنے والے افراد کی زندگی طویل ہوسکتی ہے، وجہ یہ ہے کہ تیز چلنے کا عمل جسمانی صحت اور افعال کی بہتری کو ظاہر کرتا ہے۔…

افطار کے دستر خوان کی زینت بڑھائیں، ،مزیدار ’ریپڈ چلی بائٹس‘ بنائیں

افطار کے دسترخوان کی شان پیاز، آلو، پالک یا مرچ کے پکوڑے ہوتے ہیں اور ہر گھر میں عموماً یہ روز بنتے ہیں ایسے میں آج ان پکوڑوں میں کچھ مزید ورائٹی کا انتخاب کریں اور دسترخوان کو مرچ پکوڑوں کے بجائے ’ریپڈ چلی بائٹس‘ سے سجائیں۔ اجزاء:…

رتوڈیرو میں ایچ آئی وی سے متعلق تحقیقاتی رپورٹ میں حیران کن انکشافات

کراچی: ڈی جی ہیلتھ ڈاکٹر مسعود سولنگی نے رتوڈیرو میں ایچ آئی وی پھیلنے سے متعلق تحقیقات مکمل کرلیں۔ ڈی جی ہیلتھ کی تحقیقاتی رپورٹ میں ایچ آئی وی پھیلنے کے حیران کن انکشافات سامنے آئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق رتوڈیرو میں 14 ہزار سے زائد…

دنیا بھر میں کم وزن بچوں کی نصف تعداد جنوبی ایشیا میں جنم لیتی ہے، رپورٹ

لندن: کم وزن کے بچوں کی پیدائش کئی طرح سے مضر ہوتی ہے اور اس ضمن میں جنوبی ایشیا سرِفہرست ہیں جہاں دنیا بھر کے نصف بچے پیدائش کے وقت 2500 گرام یا اس سے بھی کم وزن کے ہوتے ہیں، ان ممالک میں پاکستان، بھارت اور بنگلہ دیش سمیت کئی ممالک شامل…

تمباکو اور شراب نوشی سے جوڑوں کے درد کا خطرہ بڑھ جاتا ہے

فلاڈیلفیا: ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ تمباکو اور شراب نوشی سے ہڈیوں کی کمزوری، جوڑوں کے درد اور گٹھیا (اوسٹیوپوروسِس) کے مسائل پیدا ہوسکتے ہیں۔ ڈاکٹروں نے کہا ہے کہ سگریٹ نوش سے جسم کا فطری دفاعی (امنیاتی) نظام اوسٹیو کلاسٹ نامی خلیات…