Official Web
Browsing Category

بین الاقوامی

مذاکرات کیلئے ہمارے دروازے اب بھی کھلے ہیں: افغان طالبان کا ٹرمپ کو پیغام

افغان طالبان نے امریکا کو ایک بار پھر مذاکرات کی پیشکش کرتے ہوئے کہا ہےکہ اگر امریکی صدر ٹرمپ مستقبل میں امن مذاکرات دوبارہ شروع کرنا چاہیں تو ان کے دروازے کھلے ہیں۔ بی بی سی کو دیے گئے انٹرویو میں طالبان کے امن مذاکرات کے سربراہ شیر…

مقبوضہ کشمیر میں انسانی المیہ پیدا ہوچکا، یورپی پارلیمنٹ میں 12 برس بعد مسئلہ کشمیر زیر بحث

اسٹراسبرگ: یورپی پارلیمنٹ میں کشمیر کی صورتحال پر اجلاس منعقد ہوا جس میں بارہ سال بعد مسئلہ کشمیر پر بحث کی گئی۔ یورپی یونین کے جنیوا میں ہونے والے اجلاس میں انسانی حقوق کونسل کی قرارداد کا جائزہ لیا گیا اور کہا گیا کہ مقبوضہ کشمیر میں…

کشمیرمیں قانون کا ظالمانہ استعمال بھارتی حکومت کی بے ایمانی ظاہرکرتا ہے، ایمنسٹی انڈیا

ئی دہلی: ایمنسٹی انڈیا نے بھی مقبوضہ کشمیرمیں جاری بھارتی بربریت کا چہرہ بے نقاب کردیا۔ ایمنسٹی انڈیا کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ مقبوضہ کشمیرمیں لاک ڈاؤن کو 40 روزسے زائد ہوچکے ہیں۔ انتظامی نظربندی کے قوانین کے تحت ہزاروں…

روس کی سعودی عرب کو ایس 400 دفاعی میزائل نظام کی پیش کش

ماسکو: روس نے سعودی عرب پر حملوں کے بعد اسے دفاعی میزائل نظام فروخت کرنے کی پیش کش کردی۔ روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے سعودی عرب کو ایس 400 دفاعی میزائل نظام کی پیشکش کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس ڈیفنس سسٹم سے ڈرون اور میزائل حملوں…

وزیراعظم عمران خان اور مودی سے ملاقات کروں گا: ٹرمپ

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہےکہ وہ پاکستان اور بھارت کے وزیراعظم سے ملاقات کریں گے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق صدر ٹرمپ نے پاکستان کے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کا وقت اور مقام کے حوالے سے کچھ نہیں بتایا تاہم انہوں نے ایک…

سعودی آئل فیلڈز پر حملے میں ایرانی ہتھیار استعمال ہوا، عرب عسکری اتحاد

یمن کے معاملے پر سعودی عرب کی سربراہی میں بنائے گئے عرب عسکری اتحاد کے ترجمان کرنل ترکی المالکی کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کی دو آئل فیلڈز پر ہونے والے حملے میں ایرانی ہتھیار کے استعمال کے شواہد ملے ہیں۔ گزشتہ دنوں سعودی عرب کی دو بڑی آئل…

آئل فیلڈز پر حملے: ہم تیار اور نشانہ بند ہیں، سعودی عرب کے جواب کا انتظار ہے، ٹرمپ

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی عرب کی آئل تنصیبات پر حملوں پر اپنے رد عمل میں اہم پیغام دے دیا۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں امریکی صدر نے کہا کہ حملے کی وجہ سے تیل کی قیمتوں پر اثر ہوسکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ میں نے محفوظ ذخائر سے…

سعودی عرب کی آئل فیلڈز پر حملے کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ

سعودی عرب میں تیل تنصیبات پر حملے کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا۔ گزشتہ روز سعودی عرب میں تیل کی دو بڑی فیلڈز پر ڈرون حملے کیے گئے جس کے نتیجے میں دونوں آئل فیلڈز میں آگ بھڑک اٹھی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق…

سعودی عرب میں تیل تنصیبات پر حملوں میں ایران ملوث ہے، امریکا

واشنگٹن:  امریکی سیکریٹری خارجہ مائیک پومپیو نے سعودی عرب میں تیل کی تنصیبات پر ہونے والے ڈرون حملوں کا الزام ایران پر عائد کیا ہے۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ میں امریکا کے سیکریٹری خارجہ مائیک پومپیو کا کہنا تھا کہ سعودی عرب…

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی جاری، 3 نوجوان شہید

سری نگر: مقبوضہ کشمیر  میں قابض بھارتی فوج نے ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی میں 3 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض فوج کی کشمیریوں کے خلاف ریاستی دہشت گردی کا سلسلہ برقرار ہے،  مقبوضہ وادی میں  لاک ڈاؤن…