Official Web
Browsing Category

بین الاقوامی

بھارتی شہر گوا میں مگ 29لڑاکا طیارہ گر کرتباہ

گوا  بھارتی شہر گوا میں مگ 29لڑاکا طیارہ گر کرتباہ ہوگیا، دونوں پائلٹس محفوظ رہے. بھارتی میڈیا کے مطابق حادثہ پرندے کے انجن کے ٹکرانے کی وجہ سے پیش آیا جبکہ دونوں پائلٹس کیپٹن ایم شوک کھنڈ اور لیفٹیننٹ کمانڈر دیپک یادو بروقت نکلنے میں…

طالبان کے قیدی اور مغربی باشندوں کے تبادلے کا منصوبہ ملتوی

کابل:  طالبان کے قیدی اور مغربی باشندوں کے تبادلے کا منصوبہ ملتوی کر دیا گیا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق طالبان نے امریکی اور آسٹریلوی پروفیسرز کو نئی محفوظ جگہ منتقل کر دیا، طالبان ترجمان نے قیدیوں کے تبادلے کی ناکامی کا ذمہ دار…

غزہ میں اسرائیل اور جہاد اسلامی کے درمیان جنگ بندی پر اتفاق

غزہ سٹی: دو روز سے جاری شدید جھڑپوں کے بعد اسرائیل اور فلسطینی مزاحمتی تنظیم جہاد اسلامی کے درمیان جنگ بندی پر اتفاق ہو گیا ہے تاہم اب بھی کچھ علاقوں میں کشیدگی پائی جاتی ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق فلسطینی مزاحمتی تنظیم ‘…

بھارت سے پاکستانی حدود میں داخل ہونے والے طیارے پربجلی گرگئی

جے پورسے مسقط جانے والی عمان ایئرلائن کی پرواز276 پاکستانی فضائی حدود میں آسمانی بجلی کی زد میں آکر بڑے حادثے سے بال بال بچ گئی۔ ذرائع ایوی ایشن کے مطابق سندھ کے علاقے چھورکے مقام پربھارتی شہرجے پورسے مسقط جانے والی عمان ایئرلائن کی…

ایران میں ٹریفک حادثے میں 28 افغان شہری ہلاک، 21 زخمی

تہران: خاش قصبے کے قریب ٹریفک حادثے میں 28 افغان شہری ہلاک جب کہ 21 زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران کے قصبے خاش میں 2 گاڑیوں میں خوفناک تصادم کے نتیجے میں 28 افراد ہلاک اور 21 زخمی ہوگئے، واقعے کے بعد تمام زخمیوں کو…

بھارت غیر ملکی خواتین سیاحوں کیلئے ایشیا کا خطرناک ترین ملک قرار

نئی دہلی:  بھارت کو غیر ملکی سیاحوں کیلئے ایشیا کا خطرناک ترین ملک قرار دے دیا گیا، دنیا کے 20 خطرناک ترین ممالک میں بھارت کا 5 واں نمبر ہے، ورلڈ انڈیکس نے سیاحوں کیلئے مختلف ممالک کی درجہ بندی جاری کر دی۔ مودی سرکار کو ایک اور جھٹکا،…

جرائم کی عالمی عدالت نے روہنگیا مسلمانوں کیخلاف مظالم کی تحقیقات کی منظوری دیدی

جرائم کی عالمی عدالت (آئی سی سی) نے میانمار میں روہنگیا مسلمانوں کے خلاف مظالم کی مکمل تحقیقات کی منظوری دیدی۔ آئی سی سی کے ججز نے گزشتہ روز میانمار میں 2017 میں مسلمانوں کے خلاف بڑے پیمانے پر ہونے والے فوجی کریک ڈاؤن کی تحقیقات کی…

ٹرمپ نے طیب اردوان کی تعریفوں کے پل باندھ دیے

واشنگٹن: امریکی صدر ٹرمپ نے اپنے ترک ہم منصب رجب طیب اردوان کی تعریفوں کے پل باندھ دیے۔ عرب خبر رساں ادارے کے مطابق وائٹ ہاؤس پہنچنے پر صدر ٹرمپ نے طیب اردوان کا گرم جوشی سے استقبال کیا جب کہ دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات کے دوران سیاسی…

امریکا کا شام میں سیکڑوں فوجی مستقل تعینات رکھنے کا اعلان

امریکی وزیر دفاع مارک ایسپر نے شام کے شمال مشرقی علاقے میں 600 فوجی اہلکاروں کی مستقل تعیناتی کا اعلان کیا ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ شام میں جنگ کو ’ناختم ہونے والی جنگ‘ قرار دیکر امریکی فوجیوں کے انخلا کی خواہش کا اظہار کر چکے ہیں لیکن…

حوثی ملیشیا کے میزائل حملے میں سات یمنی فوجی ہلاک

صنعاء:  یمن میں حوثی ملیشیا کے میزائل حملے میں ایک اعلیٰ افسر سمیت سات یمنی فوجی ہلاک اور دسیوں زخمی ہوگئے ہیں۔ العربیہ کی اطلاع کے مطابق ایران نواز حوثی باغیوں نے بدھ کے روزصوبہ مآرب میں واقع صحن الجن فوجی کیمپ اور عرب اتحاد کے ایک فوجی…