Official Web

کرونا وائرس کے باعث آئی سی سی نے تمام کوالیفائر ایونٹس ملتوی کر دیئے

دبئی:  کرونا وائرس کے باعث آئی سی سی نے اپنے تمام کوالیفائر ایونٹس ملتوی کر دئیے۔

دنیا میں مہلک وائرس کرونا کے پیش نظر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے 30 جون سے پہلے ہونے والے تمام ایونٹس ملتوی کیے گئے ہیں، ملتوی کئے گئے ایونٹس میں مینز ورلڈکپ اے ایشیا کوالیفائر شامل ہیں، مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ یورپ کوالیفائر اور ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کوالیفائر بی ایشیا و یورپ بھی ملتوی کر دیا گیا ہے۔

Comments
Loading...