Official Web

کرونا وائرس، جاپانی وزیراعظم نے اولمپکس کا انعقاد مشکل قرار دے دیا

ٹوکیو:  کرونا وائرس سے کھیلوں کے بڑے ایونٹس کے متاثر ہونے کا خدشہ ہے، جاپانی وزیراعظم نے کہا ہے عالمی وبا کے باعث اولمپکس کا انعقاد مشکل ہے۔

جاپانی وزیراعظم شنزو ابے نے بتایا کہ کرونا وائرس کے پیش نظر غور کر رہے ہیں کہ 24 جولائی کو اولمپکس کا انعقاد ہو سکتا ہے یا نہیں، کینیڈا نے بھی میگا ایونٹ سے دستبرداری کا اعلان کرتے ہوئےاپنے کھلاڑی ٹوکیو نہ بھیجنے کا فیصلہ کر لیا۔ آسٹریلیا نے بھی اپنے کھلاڑیوں کو نہ بھیجنے کا اعلان کیا ہے۔

Comments
Loading...