Official Web

پشاور: سی این جی سٹیشن میں فلنگ کے دوران دھماکا، 1 خاتون جاں بحق، 3 افراد زخمی

پشاور:  سی این جی سٹیشن میں فلنگ کے دوران دھماکے میں ایک خاتون جاں بحق جبکہ 3 افراد زخمی ہوگئے۔

پولیس کے مطابق دھماکا گاڑی کے سلنڈر میں گیس بھرنے کے دوران پیش آیا، حادثے میں گاڑی مکمل طور پر تباہ ہو گئی۔

Comments
Loading...