Official Web

کل عوام سے لین دین کیلئے تمام بینک بند رہیں گے

کراچی: مرکزی بینک اور دیگر تمام کمرشل بینک اور ان کی برانچیں یکم جنوری 2020 کو عوام سے لین دین کے لئے بند رہیں گی۔

مرکزی بینک اور دیگر تمام کمرشل بینک اور ان کی برانچیں یکم جنوری 2020 کو عوام سے لین دین کے لئے بند رہیں گی۔ گزشتہ روز جاری اعلامیہ کے مطابق تمام بینک، مالیاتی ادارے ، مائیکروفنانس بینک کل لین دین نہیں کر ینگے تاہم بینکوں، ترقیاتی مالی اداروں، مائیکروفنانس بینکوں کے تمام ملازمین معمول کے مطابق دفتر میں حاضر ہوں گے

Comments
Loading...