Official Web

وزیر خارجہ شاہ محمود کی سری لنکن ہم منصب سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر گفتگو

اسلام آباد:  وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے سری لنکن ہم منصب سے ملاقات کی، جس میں دو طرفہ تعلقات اور خطے کی صورتحال پر گفتگو کی گئی۔

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے سری لنکن ہم منصب کو تقرری پر مبارکباد دی۔ انہوں نے کہا پاکستان اور سری لنکا کے مابین دیرینہ اور گہرے مراسم ہیں، ٹیسٹ میچز کیلئے سری لنکن ٹیم کی آمد کے منتظر رہیں گے۔

Comments
Loading...