Official Web

آرمی چیف سے کمانڈر سینٹ کام کی ملاقات، کشمیر اور افغانستان کی صورتحال پر تبادلہ خیال

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکایسینٹ کام کے کمانڈر، جنرل کنیتھ مکینری نے ملاقات کی جس میں خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

پاک فوج کے شعبہ تلعقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق آرمی چیف سے کمانڈر سینٹ کام جنرل کنیتھ مکینزی کی قیادت مِیں امریکی وفد نے جی ایچ کیو میں ملاقات کی۔

آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں جیو اسٹریٹیجک اورعلاقائی سیکیورٹی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا، کشمیر اور افغانستان کی صورتحال پر بھی بات چیت کی گئی۔

Comments
Loading...