Official Web

ایکسپورٹ سیکٹر کے لیے گیس اور بجلی کا نیا ٹیرف جلد آنے کا امکان

5ایکسپورٹ سیکٹرز کیلیے گیس اوربجلی کے نئے ٹیرف کا نوٹیفکیشن جلد جاری کیا جائے گا۔

سیکریٹری خزانہ نوید کامران بلوچ نے آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن (اپٹما) کو یقین دہانی کرائی ہے کہ 5ایکسپورٹ سیکٹرز کیلیے گیس اوربجلی کے نئے ٹیرف کا نوٹیفکیشن جلد جاری کیا جائے گا۔

ایکسپریس ٹریبیون کو اپٹما کے نمائندے نے بتایا کہ پیر22جولائی کووزارت بجلی و پٹرولیم کے حکام کے ساتھ ایک اجلاس ہوگا جس میں بجٹ2019-20 پیش کیے جانے کے بعد پیدا ہونے والے مسائل پرغورکیاجائے گا۔

Comments
Loading...