Official Web

فردوس عاشق اعوان دل کی تکلیف کے باعث پمز اسپتال میں داخل

اسلام آباد: وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کو دل کی تکلیف کے باعث اسپتال میں داخل کردیا گیا۔

فردوس عاشق اعوان کو اچانک دل میں تکلیف ہوئی جس کے باعث انہیں فوری طور پر پمز اسپتال منتقل کیا گیا۔

ترجمان پمز اسپتال  نے فردوس عاشق اعوان کو دل کی تکلیف اور سی سی یو میں داخل کرنے کی تصدیق کی ہے۔

Comments
Loading...