Official Web

نوازشریف کوخدانخواستہ کچھ ہوا توذمہ دارفاشسٹ نیازی ہوں گے، شہبازشریف

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے صدرشہبازشریف کا کہنا ہے کہ ڈاکٹرکی ہدایت کے مطابق نوازشریف کو پرہیزی کھانا فوراً فراہم کیا جائے ورنہ نتائج کا ذمہ دارعمران نیازی ہوگا۔ 

مسلم لیگ (ن) کے صدرشہبازشریف نے نواز شریف کو جیل میں پرہیزی