Official Web

عالمی بینک کا پاکستان میں جاری اصلاحات کا خیرمقدم

اسلام آباد: 

عالمی بینک نے پاکستان میں جاری اصلاحات کا خیرمقدم کیا ہے۔

عالمی بینک نے پاکستان میں جاری اصلاحات کو سراہتے ہوئے پاکستان کے ساتھ بھرپور تعاون کی یقین دہانی کروائی ہے۔ یہ یقین دہانی عالمی بینک کے نئے صدر نے آئی ایم ایف و عالمی بینک کے سالانہ اجلاس کے موقع پر وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر سے ہونیوالی سائیڈ لائن ملاقات میں کروائی ہے۔

وزیر خزانہ کے دورہ واشنگٹن کی مصروفیات بارے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ اسد عمر نے اپنے وفد کے ہمراہ آئی ایم ایف و عالمی بینک سمیت دیگر اہم حکام سے ملاقاتیں کی ہیں

Comments
Loading...