Official Web

افغان اہلکاروں کے ہاتھوں 8 پاکستانیوں کے قتل کی شدید مذمت

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل نے افغان سیکیورٹی اہلکاروں کے ہاتھوں 8 معصوم پاکستانیوں کے قتل کی شدید مذمت کی ہے۔

دفتر خارجہ کے ترجمان نے اپنے ٹوئٹر بیان میں کہا کہ افغان صوبے پکتیا میں افغان سیکیورٹی فورسز نے 8 قبائلی پاکستانیوں کو قتل کیا جس کی شدید مذمت کی جاتی ہے۔

Dr Mohammad Faisal@DrMFaisal

Pakistan condemns the killing of eight innocent Pakistani tribesmen, in Paktika, Afghanistan, by
Afghan security forces.

806 people are talking about this
Comments
Loading...