Official Web

غذا ہضم ہونے اور کیلوریز کے بارے میں معلومات فراہم کرنے والے آلات

لاس ویگاس: امریکا میں ٹیکنالوجی شو کے دوران غذا ہضم ہونے اور کیلوریزکے بارے میں معلومات فراہم کرنے والے دو آلات نمائش میں پیش کیے گئے۔

امریکی ریاست لاس ویگاس میں ہونے والے سی ای ایس ٹیکنالوجی نمائش میں یہ آلات انسانی سانس میں موجود گیسوں کاتجزیہ کرکے بتا سکتے ہیں کہ خوراک کو مزید کیسے بہتر بنا یا جاسکتا ہے۔

لومن اور فوڈ ماربل نامی آلات باآسانی جیب میں سما سکتے ہیں۔ موبائل فون سے منسلک ڈیوائس میں صارف پھونک مار کر کے نتائج دیکھ سکتے ہیں۔

Comments
Loading...