Official Web

کترینہ کیف نے بڑھاپے کو خوف کی علامت قرار دے دیا

مبئی: بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف کا بڑھتی عمر کے حوالے سے کہنا ہے کہ بڑھاپا بالی ووڈ میں اداکاراؤں کیلئے خوفناک کی علامت ہے تاہم بڑھاپا ناگزیر ہے جو آکر رہتا ہے ۔

انکا کہنا تھا کہ مجھے ذاتی طور پر لگتا ہے کہ اگرآپ بڑھاپے کو قبول نہیں کرتے تو یہ آپ کیلئے خوف کی علامت ہوسکتا ہے ۔واضح رہے کہ کترینہ کیف ان دنوں اپنے کیر ئیر کے بہترین دور سے گزر رہی ہیں حال ہی میں ریلیز ہوئی فلم زیرو میں ان کی اداکاری کو ناقدین کی جانب سے بے حد سراہا گیا ہے ۔

Comments
Loading...