Official Web

ملک میں عمدہ فلمسازی کا عمل شروع ہوچکاہے :مہوش حیات

کراچی : اداکارہ مہوش حیات نے کہا ہے کہ ملک میں اچھے ڈرامے ہی نہیں عمدہ فلمسازی کا عمل بھی شروع ہوچکا ہے جس کے لئے نئے اور تجربہ کار فلم پروڈیوسر اور ہدایتکار سرگرم ہیں۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ انہیں کئی فلموں کی آفرز ہوچکی ہیں ۔ اب دلی تمنا ہے کہ جو بھی ڈرامہ سیریل کروں اس میں کردار جاندار ہو تاکہ پرفارمنس کا مزہ آئے ۔

Comments
Loading...