Official Web

ایف بی آر کا بڑے ٹیکس نادہندگان کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

 

یڈرل بورڈ آف ریوینیو (ایف بی آر) نے ٹیکس نہ دینے والی بڑی مچھلیوں پر ہاتھ ڈالنے کی تیاری کر لی۔

ایف بی آر نے بڑے ٹیکس نادہندگا سے ریکوری کے لیے اسپیشل یونٹ قائم کر دیا۔

اسپیشل یونٹ 20 بڑے ٹیکس نادہندگان سے ٹیکس ریکوری کے لیے تحقیقات کرے گا۔

ٹیکس نادہندگان کے خلاف ایکشن منگل سے شروع ہو جائے گا اور اسپیشل یونٹ نے فاسٹ ٹریک کی بنیادوں پر ایک ماہ میں ریکوری کرنے کا ہدف طے کیا ہے۔

Comments
Loading...